23 جون، 2025، 2:50 PM

روس ایران کی مدد کے لیے تیار ہے، کریملن

روس ایران کی مدد کے لیے تیار ہے، کریملن

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران کریملن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ایران کی مدد کے لیے تیار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران  کریملن نے اعلان کیا  ہے کہ ماسکو ایران کی مدد کے لیے تیار ہے۔

News ID 1933821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha